The Search

The Search

جزیرہ ایمسٹرڈیم

جزیرہ ایمسٹرڈیم جسے بھی کہا جاتا ہے ایک جزیرہ ہے جس کا نام نیدرلینڈز کے مشہور شہر ایمسٹرڈیم کے نام پر ہے۔ یہ جنوبی بحر ہند میں واقع ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔

Wikipedia · CC BY-SA