The Search

The Search

سونا

سونا (Gold) ایک عنصر اور دھات کا نام ہے۔ جو اپنی خصوصیات اور کرہ ارض پر محدود ہونے کی وجہ سے انتہائی مہنگا ہے۔ اس کا ایٹمی نمبر 79 ہے۔ قیمتی دھات ہونے کی وجہ سے یہ صدیوں سے روپے پیسے کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتا رہا ہے۔ یہ دولت کی علامت ہے، اس کے سکے بنائے جاتے ہیں، زیورات میں استعمال ہوتا ہے، یہ چٹانوں میں ذروں یا پتھروں جیسی شکل میں ملتا ہے، یہ نرم چمکدار اور پیلے رنگ کی دھات ہے جسے کسی بھی شکل میں ڈھالا جا سکتا ہے۔

Wikipedia · CC BY-SA

جلد — کھال یا جلد، جسم کے ہر حصے کو ڈھانپے ہوئے ہے۔ اس کی دو تہیں ہوتی ہیں۔ بیرونی سخت تہ بَشرہ اور اندرونی نرم تہ ادمہ ۔ اندرونی تہ میں بے شمار غدود ہوتے ہیں جو پسینہ خارج کرتے ہیں ان غدود کے مواد میں خون کے اخراجی مادے جو جسم سے نکال دیے جاتے ہیں اور پانی شامل ہوتا ہے۔ پسینہ کا اخراج کھال اور جسم کے درجہ حرارت کو اعتدال پر رکھتا ہے۔ دماغی محنت، جسمانی مشقت یا گرمی سے پسینہ آتا ہے۔ پسینہ جلد کو مرطوب ر

dictionary.aplusz.app