The Search

The Search

ہلسنکی

ہلسنکی (Helsinki) براعظم یورپ کے ملک فن لینڈ کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ اس شہر کی آبادی 596,233 ہے۔

Wikipedia · CC BY-SA