The Search

The Search

استنبول یونیورسٹی

استنبول یونیورسٹی یا جامعہ استنبول ترکی کی ایک مشہور و معروف یونیورسٹی ہے جو استنبول میں واقع ہے۔ اس کا مرکزی کیمپس ضلع فاتح میں بایزید چوک سے ملحق ہے۔

Wikipedia · CC BY-SA