The Search
مسجد بریمہ
بریمہ مسجد المغرب کے مراکش (شہر) میں واقع ایک مسجد ہے ۔ جو قصبہ (قاضی) اور شاہی محل شہر سے منسلک ہے۔اسے اٹھارہویں صدی کے آخر میں علوی شاہی سلسلہ کے سلطان محمد بن عبداللہ علوی نے تعمیر کروایا تھا۔
Wikipedia · CC BY-SA