The Search
اوسلو
اوسلو ناروے کا دار الحکومت ہے۔ اوسلو کا پرانا نام کرستیانیا تھا۔
Wikipedia · CC BY-SA
سل — سِل یا تپ دق جس کو عام طور پر ٹی بی کہا جاتا ہے ایک وبائی بیماری ہے جو ایک جراثیم کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ اگر اس کا درست علاج نہ کیا جائے تو یہ بیماری اپنی ہلاکت خیزی میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی اور اندازہ ہے کہ ہر سال اس کی وجہ سے سترہ سے بیس لاکھـ افراد کی ہلاکت ہو جاتی ہے جن میں سے اکثر کا تعلق ترقی پزیر ممالک سے ہوتا ہے۔ طبی الفاظ میں سِل کی تعریف یوں کی جا سکتی ہے کہ مرض سل یا عرفِ عام میں TB ای
dictionary.aplusz.app