The Search
قدیم روم
قدیم روم آٹھویں صدی ق م میں اطالوی جزیرہ نما میں شروع ہونے والی ایک اطالوی تہذیب تھی۔ یہ بحیرہ روم کے ساتھ واقع تھی اور اس کا مرکز روم تھا۔ اس کا شمار قدیم دنیا کی عظیم عالمی سلطنتوں میں کیا جاتا ہے۔
یک اندازے کے مطابق اس کی آبادی 50 سے 90 ملین نفوس پر مشتمل تھی جو دنیا کی آبادی کا تقریبا 20 فیصد تھا، جبکہ اپنے عروج پر اس کا رقبہ تقریباہ تقریبا 6.5 ملین مربع کلومیٹر تھا۔
Wikipedia · CC BY-SA