The Search
ٹورانٹو اسٹار
ٹورانٹو سے شائع ہونے والا روزنامہ ٹورانٹو سٹار کینیڈا میں سب سے زیادہ دوران رکھتا ہے۔ زیادہ تر فروخت انٹاریو کے صوبہ میں ہوتی ہے مگر کینیڈا کے قومی اخباروں میں شمار ہوتا ہے۔ اس کا ویب گاہ بھی وسیع مقبولیت رکھتا ہے۔ کینیڈا کے اخباروں میں اس کو کسی حد تک بائیں بازو طرف کا اخبار سمجھا جاتا ہے جس میں نسلی اقلیتوں کو ایک حد تک نمائندگی ملتی ہے۔ سیاست میں اس کی ادارت عموماً لبرل جماعت کی حامی رہی ہے۔ اس کا مالک ٹورانٹو سٹار کارپوریشن ہے۔ موجودہ مدیر برطانوی مسیحی ہے۔
Wikipedia · CC BY-SA
ترینتو — کمونے
dictionary.aplusz.app